@teamkaptan44: الحمدللہ!.........🤲💞 خان صاحب آج بھی ثابت قدم ہیں، نہ ڈرتے ہیں، نہ جھکتے ہیں، بلکہ اپنے مؤقف پر پہلے دن کی طرح مضبوطی سے قائم ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے، اور حق و انصاف کی راہ میں ثابت قدم رکھے۔ آمین۔🔥🌺💔 #imrankhanzindabad #releaseimrankhan😞 #fypシ゚viralシ #شیردلیر_عمران_نیازی🔥 #foryoupage @PTI OFFICIAL @BiLAL JAN PTI 🔥❤️ @BILAL PTI