جو مردہ کہے تجھ کو وہ خود مردہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ میری چشم عالم سے چھپ جانے والے❤️🥰
2026-07-05 17:29:54
40
چوہدری آصف گجر :
اللہ تعالیٰ ہمیں چوبیس گھنٹے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے روضہ مبارک پر حاضر رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-07-05 10:39:35
28
ا۔و۔ی۔س :
اسے کہتے ہیں سمندر کے پاس رہ کر پیاسا رہنا 🥹
2026-07-05 11:42:38
29
ZeeShan Qadri :
درود پاک ہر وقت پڑھ سکتے ہیں
2026-06-28 04:50:16
177
(。🚩BASRA☬0🚩JUTT☬。) :
طیبہ نہ سہی افضل
مکہ ہی بڑا زاہد
ہم عشق کہ بندے ہیں
کیوں بات بڑائی ہے
2026-07-05 10:27:10
15
M AbuBaker 🇵🇰🦅 :
مولانا صاحب آپ کا مسلک کیا ہے
2026-06-27 12:24:47
24
Khudaabakishkhaskili@ :
@❣️:عشق محبت عشق محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
2026-07-04 07:33:35
24
touqeer :
جیو ببر سورا۔
2026-07-05 07:42:35
12
💞💞 محمد وقاص مغل💞💞 :
نبي کریم صلی الله علیہ وسلم پر درود پاک پڑھتے رہو ۔۔۔۔اور محبت کی انتہا کر دو۔چھوڑو کون کیا کہتا ہے۔۔
2026-06-27 20:27:52
77
Rizvi Empire ⚔️ :
Labbaik Ya rasullullah 🥰🥰
2026-07-05 09:03:30
9
Hafiz Saqib Abbasi :
ہو بھائی یہ تو نیک کام ہے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنا صحابہ کرام تو سب سے پہلے عاشق تھے وہ تو دن رات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھنے کی کوشش میں لگے رہتے تھے
2026-07-04 16:04:14
6
Mirza Umar farooq :
یہ وہ در ہیں جہاں جبریل آمین بھی با وضو کر آدب سے آتے ہیں 🥰🥰 ستر ہزار فرشتے صبح کو اور ستر ہزار فرشتے شام کو سلام پیش کرنے آتے ہیں اور ایک بار جو آتا ہیں اس کی باری تا قیامت تک نہیں آتی ۔سبحان آللہ 🥰🥰
2026-06-28 06:04:17
27
jav :
nothing wrong with giving salaam
2026-07-05 23:46:18
0
Abdul Sattar Mangrio :
لبيڪ يارسول الله 💯💯❤️🤟
2026-07-05 03:24:16
10
usman jabbar :
اگر ہم نے مدینہ جا کر بھی حضور اکرم سے ملاقات نہیں کرنی تو حج وعمرہ کس کام کا۔ یہاں ہم روز اپنے والد کی قبر پر درود پڑھنے جاتے ہیں اور یہ صاحب کا کہنا ہے روز آپ سرکاردوعالم سے نہ ملے؟ یہ ہماری عقیدت ہے؟ کوئ بھی جتنا روکے اتنا زیادہ جایا کریں اللہ پاک ہماری عقیدت قبول کرے آمین
2026-06-28 07:30:19
37
Azhar Munir :
70 hazar firashty q aty hain subah oar 70 hazar sham ko?
2026-06-27 18:03:25
33
@hmza :
apki Taklef samj skta hon
2026-06-29 19:17:47
5
〆SHAHZADA ASHFAQ AHMED〆 :
اپکو تکلیف کس بات کی ہے ہم ہر وقت پڑھیں گے اور ہر نماز کے بعد 💕
2026-06-28 09:38:06
12
Aamir :
:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ہماری یہ محبت ہے ہمارا یہ عشق ہے کہ درود پاک اتنا پڑھو اتنا پڑھو کہ ہماری آخری سانس تک درود پاک زبان پر جاری رہے۔۔۔۔
2026-06-28 04:39:33
7
☠️شانی Gillکہتے ہیں :
ya Rasool Allah (SW) nzry krm 🥹
2026-06-28 05:02:17
12
To see more videos from user @haji.asad63, please go to the Tikwm
homepage.