@.hassan.063: @PART 4💔😭👉🏻.... 💔💔💔_تَعْوِیذُ الْحُسَیْنؑ____________💔💔_______ ________نازوں سے پالی ہوئی سکینہؑ، رو رو کر کہتی تھی بابا... صبح سے جو بھی گیا ہے، واپس نہیں آیا..." 💔🥀_________ . .. کربلا کی وہ مظلوم شہزادی، جس نے پیاس کی شدت بھی سہی اور بابا کا ہجر بھی دیکھا۔ معصوم سکینہؑ کی وہ سسکیاں اور آہیں جو آج بھی تاریخ کے سینے پر نقش ہیں۔ صبح سے جو بھی گیا، وہ پھر کبھی لوٹ کر نہ آیا... یہ صرف الفاظ نہیں، ایک معصوم دل کی وہ پکار ہے جس نے پورے عالم کو خون کے آنسو رُلایا۔ 💔🥀 اے دشتِ کربلا! گواہ رہنا کہ ایک چار سالہ بچی نے کتنے صدمے اٹھائے۔ --------💔------💔-----💔------💔---------💔-----💔 اللہُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🤲✨ 💔 -------*************---------💔💔----------*******--------------- . #YaHussain #BibiSakina #Karbala #Muharram #Gham_e_Hussain #Shia #IslamicStatus #DaroodSharif #gham_e_hussain_as #karbala_karbala #foryou #imamhussain #10moharram #rozeashura #سکینہؑ #Shahadat ##muharram2026 #hussain #foryoupage