@deruaqs: so true #rust #gaming #rustpc #rusttok #rustconsole

deruaqs
deruaqs
Open In TikTok:
Region: FR
Saturday 27 June 2026 10:40:10 GMT
875
60
1
4

Music

Download

Comments

jacko.p3
jack :
Skill issue
2026-06-27 10:57:15
1
To see more videos from user @deruaqs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ساقی نامہ بالِ جبریل مسلماں ہے توحید میں گرم جوش مگر دل ابھی تک ہے زُنّار پوش معانی: توحید: اللہ کی وحدانیت ۔ گرمجوش: جوش سے بھرا ہوا ۔ زنار پوش: ہندووَں کا مقدس دھاگا، مراد ہندو ۔ مطلب: ہر چند کہ مسلمان توحید الہٰی کے ضمن میں بڑے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتا ہے لیکن غلامی کے دور میں اس کے عقائد میں جس طرح سے ردوبدل ہوا آج بھی وہ اس کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے ۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے ۔ تمدّن، تصوف، شریعت، کلام بتانِ عجم کے پجاری تمام معانی: تمدن: رہنے سہنے کا طریقہ ۔ تصوف: روحانیت ۔ شریعت: اسلامی قانون ۔ کلام: عقلی دلائل ۔ بتانِ عجم: غیر عرب لوگوں کے بت یا اصول ۔ پجاری: عبادت کرنے والے ۔ مطلب: حد تو یہ ہے کہ معاشرت اور رہن سہن ہی نہیں تصوف، شریعت اور علم کلام غرض آج کے مسلمانوں میں اسلام کے نظریات کی بجائے عجمی معتقدات کا رنگ زیادہ غالب ہے ۔ حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ اُمت روایات میں کھو گئی معانی: حقیقت: یعنی معرفت و حقیقت، صحیح تصوف ۔ خرافات: فضولیات ۔ روایات: سنی سنائی باتیں ۔ مطلب: اس کا نتیجہ یہ برآمد ہوا کہ اسلام کی حقیقی تعلیم، فضول اور لغو معاملات سے ہم آہنگ ہو کر رہ گئی ہے ۔ اور پوری ملت اسلامیہ جو انقلابی نظریات کی آئینہ دار تھی اب وہ محض توہمی روایات میں دب کر رہ گئی ہے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About