اگر میری یہ تحریر آپ تک پہنچے تو ایک چھوٹی سی گزارش ہے… 🤲
مجھے نہیں معلوم آپ کون ہیں، مگر اگر دل چاہے تو میرے لیے ایک مخلص دعا کر دیجیے۔ شاید آپ کی ایک دعا میری کسی مشکل کو آسان کر دے، کسی پریشانی کو ختم کر دے یا اللہ میری کوئی خاموش التجا قبول فرما دے۔
اللہ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے۔ آمین۔