تو کیا پھولوں کا جنازے میں جانا کوئی عیب ہے؟؟؟
شادی اور فوتگی پر گلاب کے پھول ہی استعمال ہوتے ہیں خاص طور پر
اور گلاب کے پھولوں کی خاصیت پتا ہے کیا ہے
گلاب خوشی میں ہماری خوشی کو مزید بڑھا دیتے ہیں
اور غم میں یہ ہمارے غم کو کم کر دیتے ہیں۔ دونوں طرح سے ہی یہ ہماری روحوں کو سکون دیتے ہیں
پھول ہمیشہ نرمی کا احساس رکھتے ہیں
ان میں عاجزی ہوتی ہے غرور نہیں
2026-06-27 14:26:06
0
To see more videos from user @areej.rajpoot85, please go to the Tikwm
homepage.