@dr.brand037: آج اچانک اپنی ہی یاد آ گئی سوچا کیسا انسان ہوا کرتا تھا میں؟ دل صاف نیت ہے ،داغ، خواب بڑے اور خوف کم لوگوں کے لیے وقت تھا، دعائیں تھیں، سچ تھا۔ اپنی بات پر قائم رہنا جانتا تھا، اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا تھا۔ پھر آہستہ آہستہ دنیا نے سکھایا کہ ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی، ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا، اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔ میں بدل گیا ... یا شاید میں سنبھل گیا۔ آج جب خود کو آئینے میں دیکھتا ہوں تو ایک سمجھدار خاموش اور محتاط شخص نظر آتا ہے، مگر کہیں اندر وہی پرانا میں بھی موجود ہے. جو بے وجہ ہنستا تھا، دل سے یقین کرتا تھا، اور ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا تھا۔ شاید وقت نے مجھے سخت نہیں کیا، بس حقیقت پسند بنا دیا ہے #viral #reels #fyp #tiktokfamily #poetrystatus

𝐌𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍
𝐌𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 27 June 2026 11:46:17 GMT
206
3
2
1

Music

Download

Comments

ubaidkhan8924
Ubaid Khan :
❤️❤️❤️
2026-06-27 13:08:13
0
ubaidkhan8924
Ubaid Khan :
😳😳😳😳
2026-06-27 13:08:25
0
To see more videos from user @dr.brand037, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About