@shanzay5169: تم نے راستے بند کیے، ہم نے ہمت کو زندہ رکھا۔ تم نے آواز دبانا چاہی، مگر کشمیر آج بھی سر اُٹھا کر کھڑا ہے۔ کیونکہ حق کو نہ زنجیریں روک سکتی ہیں، نہ پابندیاں جھکا سکتی ہیں۔ 🍁✊#jklf_kashmiri_freedom_fighter #kashmiriflag #standwithkashmir #awamiactioncommittee #عوام_کا_اعتماد_عوامی_ایکشن_کمیٹی