مدینہ مدینہ ہمارا مدینہ ہمیں جان و دل سے پیارا مدینہ❤️
2026-06-27 18:48:33
14
Talha Ahmad Qadri :
اے مالکِ کائنات صدقہ سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ جنابِ فاطمہ الزرہ کا ہم سب کواسی سال مکہ پاک مدینہ پاک کی باآداب حاضری نصیب فرما ہم سب کی مغفرت فرما اللہ ہم پر اور ہمارے والدین پر رحم فرما کریم محبوب کی ساری امت کی بے حساب مغفرت فرما الہی آمین ثم آمین 🥺❤️🩹🙏
2026-06-28 01:17:21
4
AHMEDCREATIVEHUB :
پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے🥺
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-06-28 05:58:42
6
Hassan Ali :
اللّٰہ پاک ہمیں مدینہ پاک کی حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین 😭😭🤲🤲