میں اپ سب لوگوں تک اللہ تعالی کا پیغام پہنچانا چاہتا ہوں اس کمنٹ کو پڑھنے والا اس پیغام کو ضرور اگے شیئر کریں کہ اپ کے شیئر کرنے سے کوئی دوسرا اس پر عمل کرے اپ لوگ نماز قائم کریں اللہ تعالی سے ڈریں اور استغفار اور توبہ کریں اور حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھتے رہیں سب لوگ کمنٹ کا ریپلائی میں ضرور دیجئے