کسی کو چھوڑنا ہو تو سچ بول کر چھوڑو جھوٹے بہانے بنا کر نہیں کیونکہ بہانہ صرف رشتہ نہیں توڑتا انسان کا یقین بھی اندر سے مار دیتا ہے جو دل اپ پر اعتبار کر کے بیٹھا ہو اسے دھوکے سے توڑنا معمولی بات نہیں اس کی انسوں کبھی خاموش نہیں رہتے وقت بن کر واپس اتے ہیں
سچ وقتی طور پر درد دیتا ہے
مگر جھوٹ عمر بھر کا بوجھ بن جاتا ہے
انسان باہر سے ہنس بھی لے تو اندر کا سکون چھن جاتا ہے اس لیے فیصلے کردار بچا کر کرو
کسی کے دل کو کھیل مت سمجھو کیونکہ
جس درد کو اپ ہلکا سمجھتے ہو
وہی کل اپ کی ازمائش بن سکتا ہے
2026-06-27 14:24:54
6
e khan :
naseeb nhi himaat nhi hoti logo m
2026-06-28 00:27:57
4
عاجیبہ وزیر 🌹 :
2026-07-02 12:42:49
1
Abid Hussain :
So nice ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-29 11:14:31
2
Kaur :
Song name ??
2026-06-29 08:06:39
1
Mamrez khan :
taqdeer
2026-07-02 01:52:58
2
Rooksana Moosa :
Thank u
2026-06-28 20:10:03
2
👑_ZaiDOo_👑 :
💞💕💞💕
2026-06-29 23:20:26
1
Abudl Qudos@1234 :
good 👍🏻 song 👍🏻
2026-06-29 16:31:01
2
zarrar ali Rind :
plz sav option
2026-06-29 17:59:15
2
Safdar Shahi :
Naseeb APNA apna
2026-06-29 08:03:04
2
To see more videos from user @jani_x_asticx, please go to the Tikwm
homepage.