@fariiiiikhan05: اگر تم تیسرا شخص نہ لاتے تو میں تمہارے 100 بار ٹھکرانے پر بھی واپس لوٹ اتی اب تم ڈھونڈو مجھے میں تجھے کسی قیمت پر بھی نہیں ملوں گی مجھے چھوڑ کر تم نے تیسرے شخص کو چنا ہے اس تیسرے شخص کے ساتھ تمہیں دیکھ کر مجھے اپنی چاہت پر افسوس ہوتا ہے #🥹🥹🥹