@fay..1476: اگر بزم ِ انساں میں عورت نہ ہوتی خیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی ستاروں کے دل کش فسانے نہ ہوتے بہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی جبینوں  پہ  نورِ مسرت  نہ ہوتا نگاہوں میں شانِ مروت نہ ہوتی گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی فقیروں کو عرفانِ ہستی نہ ملتا عطاء زاہدوں کو  عبادت نہ ہوتی مسافر  سدا   منزلوں  پر   بھٹکتے سفینوں کو ساحل کی قربت نہ ہوتی ہر اک پھول کا رنگ پھیکا سا ہوتا نسیمِ بہاراں  میں  نکہت  نہ ہوتی خدائی کا  انصاف  خاموش  رہتا سنا ہے کسی کی شفاعت نہ ہوتی ساغر صدیقی ---- یہ لوگ ڈھونڈتے پھرتے ہیں چار سو، کوئی ہے چراغ جلنے کا مطلب ہے میں،کہ تو، کوئی ہے میں بے نیاز اگر ہوں تو اس کو سہل نہ جان  یہ پوچھا جاتا ہے ہر روز آرزو کوئی ہے؟ جسے بھی دیکھوں وہی نشۂ خودی میں ہے گم اے میکدے، یہاں آسودۂ سبو کوئی ہے کلام سیکھنا پڑتا ہے خود کلامی سے  کہ خامشی سے یہاں محوِ گفتگو کوئی ہے ملی ہیں دھجیاں جتنی میں لے تو آیا ہوں بتا، اے دامن دل، صورتِ رفو کوئی ہے کبھی کبھی تو مجھے بھی یقین نہیں آتا  مگر یہ طے ہے میرے ساتھ کو بہ کو کوئی ہے یہ کس کے چہرے پہ زردی ہے ڈھلتے سورج کی  یہ کس کی آنکھ سے لگتا ہے آب جو کوئی ہے تو کیسے کوچۂ خوشبو میں آ گیا اشفاق یہ باغ دل ہے یہاں رسم رنگ و بو کوئی ہے ڈاکٹر اشفاق ناصر  کتاب از سرِ نو ...,................. میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے  ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے سنو ذرا لمبی باتیں کیا کرو مجھ سے  کیونکہ میرا دل نہیں بھرتا تم سے بات کر کے بہت لمبا رستہ ہے تم میری بات مان لو جان زندگی کے سفر میں میرا ہاتھ تھام لو خواہش اتنی ہے کہ کچھ ایسا میرا نصیب ہو وقت چاہے جیسا بھی آئے بس تو میرے قریب ہو تجھ سے لڑنا تو بس اک بہانہ ہے  اصل میں تو مجھے تیرے ساتھ وقت بتھانا ہے وحید ا حمد  --- تیرے رابطے سے ہی سانسوں کو قرار آتا ہے وحیدؔ کو بھی تیرے بنا چین کہاں آتا ہے ............. ہو گیا ہے یہ دل  ترا ، اور تم؟  ‎وہ تو میرا نہیں رہا ، اور تم؟ ‎کہہ دیا میں نے ، بے وفا دنیا ‎اس نے آرام سے کہا ، اور تم ؟  ‎تم سے مل کر خوشی ہوئی لیکن  ‎میں ہی خود سے ہوا جدا ، اور تم ؟ ‎ایک سی مہربانیاں ، اب تو  ‎ایک سے لگتے ہیں ، خدا اور تم  ‎ایسے جیسے گلاب اور خوشبو  ‎ایسے ، جیسے تیری صدا اور تم  ‎بس ، یہی مختلف ہے دنیا میں  ‎تیرا چہرہ ، تیری ادا اور تم ‎اب دعائے کمیل کے دم سے ‎دونوں میرے ہیں ، دل ترا، اور تم  ‎علی کمیل قزلباش --- تو سکو ن ھے میری روح کا  تو و جو د ھے میرے خیال کا  نجمہ عپا سی f#ay..1476 #N.R.Y.A #siren.1476 #BWP #fyp 

▫️▫️▫️🪷 Fay 🪷▫️▫️▫️
▫️▫️▫️🪷 Fay 🪷▫️▫️▫️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 12:16:40 GMT
10433
407
15
28

Music

Download

Comments

hu55314
hu :
Aap khaa see hu
2026-06-27 19:21:21
0
kamran.muhammad603
kamran Muhammad :
nice 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-06-27 13:55:32
0
nabila.qureshi7
Qureshi :
🥰🥰🥰🥰🥰 Wow nice Old is Gold 4ever
2026-06-27 21:38:17
0
zain.baba036
Zain Junejo :
me Abe Abe 10mint pehly ye song ga rahy thy
2026-06-27 13:29:44
0
ustad.wseem.jutt.g
ustad wseem jutt g786 :
😥😥😥
2026-06-27 13:35:51
1
muhammadali88676
Mohammad Ali :
🌹🌹🌹
2026-06-27 19:29:04
0
mirabux987
mirabux987 :
🥰🥰🥰
2026-06-27 13:52:29
0
irshad.hussain136
Irshad Hussain :
🥰🥰🥰
2026-06-27 18:00:22
0
binod.khadgi95
Binod Khadgi :
👌👌👌👌👌👌
2026-06-27 16:30:20
0
hashoo063
hashoo063 :
❤️❤️❤️
2026-06-27 13:54:34
0
khalidhussainmali189
Khalid Hussain :
😁😁😁
2026-06-27 18:50:41
0
sahbaz.sagar
sahbaz sagar :
😳😳😳
2026-06-27 13:44:53
0
birodhdangi09
Birodh Dangi :
❤️❤️
2026-06-27 13:13:42
0
a716308
A :
❤️❤️❤️
2026-06-27 12:37:30
0
itz_ur_gurl_esther
💕💙❤️Esther❤️💙💕 :
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
2026-06-27 22:12:58
0
To see more videos from user @fay..1476, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About