@allahkibandi001: #onthisday اس رات کے بعد میں نے اسے دوبارہ کبھی نہیں بات کری میں نے خود کو اس پے بوجھ سمجھ کر خود کو محدود کر لیا۔ مجھے بس ایک گہری چپ لگ گئی کیونکہ اس رات اس کے لہجے نے وہ سب کچھ کہہ دیا جو اس نے کبھی ظاہر نہیں کیا۔ جب مجھے روتا اور تڑپتا ہوا دیکھ کر بھی وہ میری تکلیف نہیں سمجھ سکا تو میں نے خود کو سمجھا لیا۔ #foryou #deeplines #foryoupage #feelingemotional