@zamzampeyala: ⚠️ عوام سے اہم اپیل یہ دونوں نوجوان پہلے بھی ہوٹلوں سے موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ ان کے خلاف شارع فیصل تھانے میں ایف آئی آر درج ہوئی، بعد ازاں انہوں نے عدالت سے ضمانت حاصل کر لی۔ دیگر مقدمات بھی ان کے خلاف درج ہیں۔ آج یہ دوبارہ طارق روڈ کے علاقے میں نظر آئے، تاہم اس بار انہوں نے واردات کا طریقہ بدل لیا ہے۔ یہ اپنا حلیہ تبدیل کر کے ہوٹلوں اور دکانوں کے باہر کھڑے کسٹمرز کی جیبوں سے قیمتی موبائل فون اور دیگر سامان چوری کرتے ہیں۔ 📢 اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ افراد دوبارہ قانون کی گرفت میں آ سکیں۔ اگر کسی کو یہ کہیں نظر آئیں تو فوراً قریبی پولیس کو اطلاع دیں۔ احتیاط کریں، اپنی جیب اور قیمتی سامان کا خاص خیال رکھیں۔#zam_zam_peyala #karachi #pakistan #pakista