@sh_ahzad03: نمرہ احمد : محبت رہے نہ رہے یا دیں آخری سانس تک رہتی ہیں " عمیرہ احمد : " وقت گزر جاتا ہے لیکن نشان چھوڑ جاتا ہے ، کبھی دل پہ ۔۔۔ کبھی روح پہ ۔" عمیرہ احمد : ہر چیز پر صبر نہیں آتا، ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا۔" رابعہ خان " عادتیں جان لیوا ہوتی ہیں، اور انسانوں کی عادت تو جان لے لیتی ہے۔"