@imchaman: کوئٹہ میں کروڑوں کی سرمایہ کاری، ملک کا بہترین ریسٹورنٹ اور 400 سے زائد مقامی لوگوں کا روزگار... آج سب کچھ ایک ہی لمحے میں اجڑ گیا۔ اگر حالات کا یہی عالم رہا، تو یہاں کوئی سرمایہ کار نہیں بچے گا، صرف ویرانی رہ جائے گی۔ اللہ رحم فرمائے اور ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 💔