@beparwah_write: محبت یکطرفہ ہی تھی میری مگر وہ شخص باتیں محبوبوں جیسی کرتا تھا۔ وہ حال پوچھتا تو دل کو گمان ہوتا کہ شاید اسے بھی میری فکر ہے وہ مسکراتا تو لگتا جیسے میری دنیا روشن ہو گئی ہو وہ چند لفظ کہتا اور میں ان لفظوں میں عمر بھر کی چاہت تلاش کرنے لگتا۔ مگر حقیقت یہ تھی کہ میں اکیلی تھی اس محبت میں۔ میں خواب بن رہی تھی اور وہ شاید صرف گفتگو کر رہا تھا۔ میں ہر بات کو محبت سمجھ بیٹھی ہر توجہ کو اپنائیت اور ہر مسکراہٹ کو اپنے نام کر لیا۔ بعض لوگ محبت نہیں کرتے، مگر ان کا انداز گفتگو محبت جیسا ہوتا ہے۔ اور ایسے لوگ انجانے میں کسی کے دل میں وہ امید جگا دیتے ہیں جو بعد میں سب سے بڑی اذیت بن جاتی ہے۔ میں تجھے دل سے معاف تو نہیں کروں گی لیکن ایک دعا ضرور دوں گی جو تم نے میرے ساتھ کیا ہے نا خدا کرے وہ تمہارے ساتھ بھی ہو تب تمہیں سمجھ آئے گی اذیت میری؟ #foryoupage #fypシ゚ #virałpost #unfrezzmyaccount #fyppppppppppppppppppppppp
same mare store ha 😁😁😁😁. main edr gar walo Sy lari re or wo time pass karta Ra
2026-06-27 17:04:47
4
Ayesha :
my love was one sided.but that person talks like a beloved.🥰🥰🥰
2026-06-28 06:24:10
1
§💞🥀Fatima🥀💞§ :
*تمہیں دل میں رکھا تھا ❤️🩹🥹*
*زرا سا دل ہی رکھ لیتے ...💔😭*
2026-06-27 19:05:17
5
Ishq Zadi :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-27 19:23:26
3
🫂 :
hanjii yr aj ma b sharminda hogi apny itnkhab ma ab ma khai ke nhi rhi
2026-06-27 19:34:13
4
u̴̔͗ظi̸͝i̸̓͝♥️j̶̛͕͊̓̔̃̾̈́ḧ̸̈͘ :
محبت اور جدائی💔
محبت صرف ایک احساس نہیں بلکہ زندگی کا وہ مرحلہ ہے جہاں انسان خود کو بھول کر کسی دوسرے کے حصار میں آ جاتا ہے۔
اور جدائی، اف خدایا!!💔
جب وہ شخص دور ہو جائے تو دنیا ہے معنی لگنے لگتی ہے، جیسے آنکھوں کانور ہی چلا گیا ہو۔ کسی کے ساتھ اتنا گہرا تعلق بنانا کہ اس کی موجودگی زندگی بن جائے اور غیر موجودگی اندھیرا ایک بڑا امتحان ہے۔
کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جو صرف ایک شخص کے جانے کا نام نہیں ہوتیں، بلکہ اپنے ساتھ خوابوں، امیدوں اور دل کے سکون کو بھی لے جاتی ہیں۔ انسان جب ٹوٹتا ہے تو اسے لگتا ہے کہ اب اس کے اندر ٹوٹنے کے لیے کچھ باقی نہیں رہا مگر وقت اسے بتاتا ہے کہ درد کی اور بھی کئی منزلیں ہوتی ہیں۔
پھر ایک وقت آتا ہے جب یہ درد مسلسل بن جاتا ہے، اور تب انسان درد کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔ وہ جان لیتا ہے کہ کچھ لوگ زندگی میں رہنے کے لیے نہیں، بلکہ سبق بن کر آتے ہیں۔
مگر سچ یہ ہے کہ بعض محبتیں پھر بھی ختم نہیں ہوتیں، وہ صرف خاموش ہو جاتی ہیں۔ اور ان کی خاموشی میں چھپا ہوا درد عمر بھر انسان کے دل کے کسی کونے میں زندہ رہتا ہے۔ کچھ زخم وقت بھر دیتا ہے، لیکن کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو دل سے کبھی نہیں مٹتے۔ 💔
2026-06-28 12:23:33
1
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒A write 🦋❉্᭄͜͡* :
💗💗💗
2026-06-28 17:51:18
0
☠🔥💫༄چشتی᭄نعمان᭄🏴☠️ :
🙂🙂
2026-06-27 16:06:40
4
Faizan Saleem :
🥰🥰🥰
2026-06-28 10:19:22
0
Syed USMAN Shah 441 :
💕💕💕
2026-06-28 09:56:46
0
America :
❤️❤️❤️
2026-06-28 07:46:34
0
Rana :
💕💕💕
2026-06-28 07:03:05
0
Rana :
🥰🥰🥰
2026-06-28 07:03:04
0
is.khan :
وہ ملتا بھی_______
محبت سے ہے لیکن عادتا_________
کئے جاتا ہے باتیں ______________
جا بجا ترک ِتعلق کی____💔
2026-06-28 13:40:31
1
To see more videos from user @beparwah_write, please go to the Tikwm
homepage.