@ishqq32: ٹوٹے ہوئے لوگ آئینہ نہیں ہوتے، وہ کتاب ہوتے ہیں... جن کے ہر صفحے پر درد لکھا ہوتا ہے، مگر پڑھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔" 🥀🖤 "ٹوٹے ہوئے لوگ شکایت نہیں کرتے، بس خاموش ہو جاتے ہیں... کیونکہ انہیں یقین ہو جاتا ہے کہ ان کے آنسو کسی کو نظر نہیں آتے۔" 💔🌙 "ہم بھی ٹوٹے ہوئے لوگوں میں شامل ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ ہم مسکرا کر اپنے زخم چھپا لیتے ہیں۔" 🥀✨ "ٹوٹے ہوئے لوگ دوبارہ محبت تو کر لیتے ہیں، مگر پہلے جیسا یقین کبھی نہیں کر پاتے۔" 🖤💔🔥 #Ahmdii #standwithkashmir #foryoupageofficial #viralmyaccount 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹😩😩😩😩😩😩