@hopenewsofficialtiktok: جے یو آئی کے رہنما مولانا شاہ نواز خان نے عمران خان کی تعریف کی۔ کہتے ہیں عمران خان جیل میں نہیں ٹو *ٹے۔ اُن کے حوصلے اور عزائم نہیں ٹو*ٹے۔ وہ استقامت کے ساتھ جیل میں مقابلہ کررہے ہیں۔ ہمارا اُن کے ساتھ ہزار اختلا*فات ہیں اور پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی کارکردگی کے بارے میں بھی ہمارے تحفظات ہیں لیکن میں اعتراف کرتا ہوں کہ عمران خان نے طویل جدوجہد کی اور پاکستان کے سیاست میں عمران خان کے تاریخ کو کوئی نہیں تو*ڑ سکے گا۔ ہماری نظریاتی اور سیاسی اختلا*فات اُس وقت تک تھے جب تک وہ جیل نہیں گئے تھے۔ قیدی کے ساتھ مقابلہ کرنا مناسب نہیں۔ جے یو آئی کے رہنما مولانا شاہ نواز خان کی ہوپ نیوز کے ساتھ گفتگو Interview with JUI-F leader Maulana Shah Nawaz Khan

hopenewsofficial
hopenewsofficial
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 13:27:49 GMT
47910
4988
0
781

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hopenewsofficialtiktok, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About