@bilalpti011: اگر تو یہ تصویر واقعی ہی خان صاحب کی ہے تو یہ کم از کم ایک سال پرانی ہوگی کیونکہ پچھلے سات اٹھ مہینوں سے عمران خان کی مکمل طور مکمل طور پر ائیسولیٹ کر دیا گیا ہے اڈیالہ جیل میں کوئی عدالت نہیں لگی نہ ہی خان صاحب کے وکیلوں کو جانے دیا گیا ہے