@naeemrehmanengr: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے اہم پیغام۔ کشمیر کے نوجوانوں کے لیے پیغام ہے کہ پاکستان کے عوام آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #HafizNaeemurRehman #President_JIP #Jamaateislami #KashmirIssue #Kashmir