@chandnikahoyar786786: یقین کرو... کچھ لوگ قسمت میں نہیں ہوتے، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ بستے ہیں۔ 🌹 وہ قریب نہ ہو کر بھی دل کے سب سے قریب ہوتے ہیں، نہ وہ ہمارے نصیب میں آتے ہیں، نہ ہم انہیں بھول پاتے ہیں۔ کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے، بس ایک احساس بن کر ساری زندگی ساتھ رہتے ہیں۔ 🤍
کچھ لوگ قسمت میں نہیں ہوتے،مگر دل میں ہمیشہ رہتے ہیں،
نہ ہی وہ ہمارے ہوتے ہیں،اور نہ ہی ہم انہیں بھول پاتے ہیں ۔😭💯
2026-06-29 17:13:52
24
𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑨𝒓𝒔𝒍𝒂𝒏 :
یادوں کو بھلانے میں کچھ دیر تو لگتی ہے*
* آنکھوں کو سلانے میں کچھ دیر تو لگتی ہے*
* کسی کو بھلا دینا اتنا آسان نہیں ہوتا*
* دل کو سمجھانے میں کچھ دیرتو لگتی ہے*
* بھری محفل میں جب کوئی یاد آجائے*
* پھر آنسو چپھانے میں دیر تو لگتی ہے*🥹❤️🩹
2026-06-29 18:05:12
6
🎀Dubai_kii_Shahzadii🎀 :
Ahyeeeeeee🥺❤️🩹🥀🥲
2026-06-29 18:53:44
4
amaan :
sahi kh
2026-07-15 15:50:16
3
Shaloom Zeeshan :
you are right
2026-06-28 17:28:31
2
🖤 روح کا اندھیرا :
میری دل کی ملکیت
من پسند شخص کے نام ہے
2026-06-30 15:44:36
6
🚩 :
𝑠𝑎𝑚𝑒 𝑠𝑡𝑜𝑟𝑦 😭😭
2026-06-30 20:59:25
1
M.talha Khan tareen :
uff ye Zindagi
2026-07-12 22:35:57
1
🫅 Prince jutt🫅 :
kash hum sat hote 🥹
2026-07-14 10:54:31
2
Usama Awan :
Right 💞♥️
2026-06-30 18:15:59
1
امان ملاح 🩵🥀 :
کچھ لوگ واقعی نعمت ہوتے ہیں
ان کا ہماری زندگی میں آنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوتا۔ ،وہ شور میں بھی سکون بن جاتے ہیں ۔ اور اندھیروں میں روشنی کی کرن لگتے ہیں۔ ان کی موجودگی دل کو حوصلہ دیتی ہے ان کی باتیں ٹوٹے ہوئے انسان کو جوڑ دیتی ہیں۔ وہ دعا کی قبولیت جیسے ہوتے ہیں جو بغیر مانگے نصیب میں لکھ دیے جائیں۔ ،ایسے لوگ عطائے خداوندی ہوتے ہیں جنہیں پانا قسمت والوں کا نصیب بنتا ہے۔ وہ ہمارے دکھ بانٹ لیتے ہیں اور خوشیوں کو دگنا کر دیتے ہیں۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر وقت بھی خوبصورت لگتا ہے اور خاموشی بھی باتیں کرنے لگتی ہے۔ وہ ہمیں ہماری قدر سکھاتے ہیں اور خودداری کا مطلب سمجھاتے ہیں۔ اگر زندگی میں کوئی ایسا شخص ہو تو اسے سنبھال کر رکھنا چاہیے۔ کیونکہ ہر رشتہ نصیب سے نہیں ملتا کچھ لوگ خاص طور پر بھیجے جاتے ہیں۔ اللہ کرے ہم سب کی زندگی میں ایسی نعمتیں ہمیشہ قائم رہیں !!! اور ہم ان کی قدر کرنا کبھی نہ بھولیں۔۔۔!!!
2026-06-30 03:03:08
7
𝑀𝓎 𝓃𝒶𝓂𝑒 𝒾𝓈 𝒦𝒽𝒶𝓃 :
یہ لازم نہیں کہ تجھے آنکھوں سے دیکھوں
تیرا یاد کا آنا تیرے دیدار سے کم نہیں💔
2026-07-01 10:03:05
5
Shahzadi 🥰🥰🥰🥰🥰🥰 :
Sahi bat
2026-06-29 12:43:52
3
Waqas Majeed Malik :
خود کو سزا دینا چھوڑ دیں۔۔
جس طرح دوسروں کو معاف کرتے ہیں، ویسے ہی خود کو بھی معاف کریں۔۔
تبھی دل ہلکا ہوگا ❤️
2026-07-16 13:00:14
3
𝓐𝓷𝓮𝓮𝓼_𝓑𝓱𝓪𝓽𝓽𝓲_💫 :
. . . . . . . Hn. 🫠
2026-07-04 16:37:49
2
chuhdry :
2026-06-30 03:54:54
2
💯Gujjar💔 :
💔💔💔
2026-07-01 16:36:40
2
AQSa ZaiN💕 :
پھر میں نے اپنے قدم پیچھے ہٹا لیے
جب مجھے پتا چلا وہ شخص میرا ہونا نہیں چاہتا 🥺
2026-07-01 19:28:50
1
mahi Royal :
no interesting
2026-07-01 08:13:54
2
Rabi :
byshake
2026-06-30 11:39:46
3
☘️꧁𝘼𝙠꧂⟪❪𝙌𝙪𝙚𝙚𝙣❫⟫☘️ :
مگر دعا سے قسمت بدل سکتی ہے 💔🤲
2026-06-30 11:20:15
2
To see more videos from user @chandnikahoyar786786, please go to the Tikwm
homepage.