@zeeshanhaiderpti: اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے تمام مطالبات جائز ہیں اور حکومت کو چاہیے کہ عوام سے کیے گئے معاہدوں پر فوری اور مکمل عملدرآمد یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کا حل طاقت یا تشدد میں نہیں بلکہ مذاکرات اور بامقصد ڈائیلاگ میں ہے۔ کشمیری محب وطن پاکستانی ہیں، ان کے تحفظات کو سنجیدگی سے سنا جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا تاکہ عوامی مسائل کا آئینی اور سیاسی حل نکالا جا سکے۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی، مرکزی نائب صدر سید ذیشان حیدر اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ تحریک انصاف کی قیادت نے واضح کیا کہ وہ آزادکشمیر کے عوام کے جائز حقوق کی حمایت کرتی ہے اور کسی بھی قسم کی مہم جوئی یا کشیدگی سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ تمام معاملات کو باہمی مذاکرات، افہام و تفہیم اور آئینی راستے سے حل کیا جانا چاہے۔ #RightsMovementAJK #AzadKashmir #BreakingNews

Zeeshan Haider
Zeeshan Haider
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 13:51:44 GMT
807
170
14
2

Music

Download

Comments

imtiaz.gujjar45
imtiaz gujjar :
🥰🥰🥰
2026-06-27 17:20:29
0
zahoorsheikh47
Zahoor sheikh🌟🌟 🇸🇦❤️🇲🇾Ak :
💜💜💜
2026-06-27 14:33:31
0
imtiaz.gujjar45
imtiaz gujjar :
🥰🥰🥰
2026-06-27 17:20:23
0
sayeedsajad1
Syed Sajad :
❤️❤️❤️
2026-06-27 16:41:16
0
kashmiriboyloveislife
🍂چوھدری شفقت ملنگی 🥷S :
😁😁😁
2026-06-27 14:41:25
0
imtiaz.gujjar45
imtiaz gujjar :
🌺🌺🌺
2026-06-27 17:20:25
0
sabeel.kiani2ajk
sabeel kiani 2 A j k🍁🍁 :
❤️❤️❤️
2026-06-27 17:54:54
0
syedalixhah804
𓃮syëd★᭄علی⚜ :
❤️❤️❤️
2026-06-27 14:20:44
0
zulfikarghillani
Zulfiqaar Gillani :
💄💄💄💄💄💄
2026-06-27 14:19:18
0
khalanvi
Sardar Zafar Iqbal :
🥰🥰🥰
2026-06-27 14:18:57
0
hbedtizofficiali
☞🔥⃝➪ *🅷🅱 🅴🅳🆃🅸🆉 :
❤️❤️🤲
2026-06-28 08:26:26
0
To see more videos from user @zeeshanhaiderpti, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About