@zuma.khail: پاکستان کی تاریخ میں دو جرنیل ایسے آئے جو انڈیا کی مخالفت کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی بھی کھل کر مخالفت کرتے ہیں ایک کو تاریخ جنرل ضیاء الحق کے نام سے یاد کرتی ہے جسے اسرائیل اور امریکہ نے مل کر شہید کیا اور ایک ہمارے دور کا ببر شیر جناب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ صاحب ہیں جو اسرائیل کو کھٹک رہا ہے اور اسرائیل کو اس حد تک برداشت نہیں کہ انہوں نے قتل کی ایک ناکام کوشش بھی کی اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے فیلڈ مارشل کو استقامت عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ فیلڈ مارشل کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین