@europedotcomm: مبارکباد و استقبالیہ! بارسلونا(یورپ ڈاٹ کام) محترم قیصر فاروق گوندل کو اسپین کا ریسیڈنس کارڈ ملنے کی مسرت میں، اور دبئی سے تشریف لائے مہمانوں ملک محمد رضوان و محمد سجاد کی بارسلونا آمد پر، شمریز محسن وڑائچ کی جانب سے مونال ریسٹورنٹ بادالونا میں پروقار عشائیہ رکھاگیا۔ جس میں بارسلونا کی سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔