@khamoshalfaz78: #کچھ تصویریں صرف چہرے نہیں سنبھالتیں، پوری ایک دنیا اپنے اندر قید رکھتی ہیں۔ انہیں جتنا دیکھو، اتنی ہی یادیں جاگ اٹھتی ہیں۔ دل چیختا ہے، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، مگر تصویر... وہ ہمیشہ کی طرح خاموش رہتی ہے۔ شاید اسی خاموشی کا نام جدائی ہے، جہاں ہر سوال باقی رہ جاتا ہے اور ہر جواب صرف ایک تصویر بن کر رہ جاتا ہے۔ 🥀