نہایت افسوس
یار ان کے والد کی شاپ صدر ڈی سینٹر میں ہے نہایت ہی شریف لوگ میمن کمیونٹی سے ہیں یہ
اللہ پاکستان پر رحم کرے اپنا اور پاکستانیوں پر بھی
😭
2026-06-27 15:45:13
11
Salman Sllu :
یہ حالات ہیں سیکیورٹی کے اللہ پاک پاکستان کی عوام کی حفاطت فرمائے
2026-06-27 14:26:19
23
user267697831 :
سستے موبائل خرید کر کراچی لاکر فروخت کرنے کے چکر میں بیچارہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اللّٰہ پاک اسکی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-27 15:58:11
5
Raja_Sheikh (راجہ شیخ) :
Kia horaha hai pakistan me?
2026-06-27 15:08:41
7
hayat🥰🌻🌾🌸 :
bhai sahab halat sach meh bot kharab hain es bar tho plz mat hao
2026-06-27 14:53:34
9
𝑀𝓊𝒷𝑒𝑒𝓃 𝒮𝒽𝑒𝒾𝓀𝒽 :
معلومات کی کمی جان لے گئی
اب چوکی سے چمن بارڈر تک ڈیٹا اور نیٹ ورک دونوں ہی صحیح طریقے سے کام نہیں کر پاتے اور بہت سے علاقوں میں تو سگنل اج تک موجود ہی نہیں ہے تو گوگل میپ کس طریقے سے کام کرے گا
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے اور گھر والوں کو خیر و عافیت سے صحت یاب کر دے
2026-06-27 17:44:48
3
.......&..... :
where is security
2026-06-27 15:59:06
3
agha sahab :
بہت ظلم ہے
2026-06-27 15:41:13
4
baloch :
افسوس
2026-06-27 15:12:26
5
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.