@azadi804moot: بیرسٹر سیف کی ملاقات بنی بنائی گیم ہے، ایک یہ ظاہر کرنا کہ عمران خان بات کرنا چاہتے ہیں دوسرا عدالتوں کی طرف سے پریشر ہے تو یہ طے ہوا کسی نا کسی کو بھیج کر یہ کہہ دیں گے عمران خان ٹھیک ہیں تندرست ہیں بیرسٹر سیف تو اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے نجم سیٹھی نے بھانڈا پھوڑ دیا#foryou #growmyaccount #teamimrantiktok #قیدی_نمبر_804_تجھے_سلام_عمران_خان