@akbaralikhan51214: تمہیں حاصل کرنے کا جنون تھا میرے اندر
میں تمہیں حاصل کر سکتا تھا، میں نے تمہیں بھی
نصیب پر نہیں چھوڑا تھا
کاش کے تم میرے ساتھ کھڑی رہتی
میں تمہیں دُنیا کے حلق سے کھینچ کر بھی نکال لاتا#poetrylines #deeplines #foryoupage #brokenheart #viralditiktok