اللہ پاک سے دعا ہے کہ اپ جو کچھ کہہ رہے ہیں اپ کی قسمت میں وہی لکھا ہوا ہو امین
لیکن میں اپ کو زندگی کی حقیقت بتاتا ہوں میرے دونوں بچے جوان ہیں ایک شادی شدہ ہے لیکن بہت مشکل ہے کہ ماں باپ اولاد کی کمائی کھائیں بہت مشکل ہے کہ ماں باپ ارام سے بیٹھے ہیں اور ان کی اولاد یہ کہے کہ اپ نے کام نہیں کرنا اپ ادھر بستر پر بیٹھیں اپ کو کھانا پینا سب کچھ یہیں پہ ملے گا اپ یہ خواب میں تو سوچ سکتے ہیں لیکن حقیقت بہت مختلف ہے یہ میرا زندگی کا تجربہ ہے ہو سکتا ہے باقی لوگ ٹھیک ہوں ان کی اولاد سو فیصد ان کے ساتھ مخلص ہو لیکن بہت مشکل ہے اج کل کے زمانے میں
2026-06-28 17:43:25
6
yaqoob jutt بوبک :
اللہ پاک اپ کی زبان مبارک کرے اور اللہ پاک اپ کی اولاد کو کامیابی عطا فرمائے اور یہ لفظ وہ حقیقت اپ سے بولے جو اپ بول رہے ہیں امین یا رب العالمین
2026-06-28 15:54:18
1
tanveernaseem955803gmail :
اللہ پاک اپ کی ساری اولاد کو زندگی دیر سے دے اپ کے بیٹوں کو اللہ پاک ایمان والی محبت والی تندرستی والی زندگی دے امین چاچا جی اٹھ جائیں صبح ہو گئی ہے
2026-06-28 09:46:30
8
Mirza Qaisar :
اسلام علیکم اللّٰہ پاک آپ کو اور آپکے ساتھ جڑے جوڑے ھوے رشتوں کو ھمیشہ خوش رکھیں اور صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ماں صدقے جائے
2026-06-28 20:36:49
3
Khalid Mehmoodkhalidmehmood626 :
یہ قسمت والوں کو ملتا ہے
2026-06-28 10:18:13
4
💕 Ranjha 💕 :
اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپ کے بچوں کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی کے ساتھ ساتھ نیک بنائے اور اپ کا فرمانبردار بنائے اور اپ کی خواہشوں کو پورا کرنے والا بنائے امین
2026-07-05 13:25:23
1
muhammadameen0840 :
السلام و علیکم بھائی یہ ہر باپ کی خواہش ہوتی ہے لیکن بہت مشکل ہے کوئی قسمت والا باپ ہو گا جس کی اولاد ایسا کرے
2026-06-29 02:15:39
2
faizi 🇬🇧 :
alhamdulillah blessed 🇬🇧
2026-06-28 19:46:47
1
ITALY FLORENCE 🇮🇹 🇮🇹 :
انشاءاللہ 🤲
2026-06-28 12:54:59
1
AZEEM WAQAR :
ALLAH AP KY CHAHUT POORY KARE AMEEN
2026-06-29 19:43:37
1
mohammad irshad qureshi :
انشاء اللہ
2026-06-29 10:23:19
1
Ch Sardar Gujjar khatana :
کیا بات
2026-06-28 07:57:40
2
user66182947276162 :
majha b intazar ha
2026-06-28 13:47:18
1
user234104247 :
ameen
2026-06-28 09:59:37
1
zohan Asif :
Allah kary ameen
2026-06-28 10:33:21
1
Sony :
Intezar Hi Rahega
2026-06-28 08:49:54
2
Mustafa tarar :
بہت مشکل ہے جناب
2026-06-28 14:43:23
1
Allah Dittah Bhatti :
اج کل ہے دا مشکل ہی ہے بہرحال تہاڈی قسمت اللہ کرے کامیابی ملے♥️💯❤️
2026-06-28 12:13:00
2
MH Shakir Kamboh :
بہت مشکل ہے جناب
2026-06-28 14:13:16
1
Humaira :
کریں انتظار
2026-06-28 16:02:22
1
𝔞𝔭𝔫𝔬 𝔰𝔞𝔶 𝔥𝔞𝔯𝔦𝔶𝔢 :
INSHALLAH 🥰🥰🥰
2026-06-27 15:16:07
1
Zeshan Hassan :
bohat mushkil😭
2026-06-28 15:30:11
2
Pervaiz Akhtar :
💕💕👍
2026-06-27 21:19:52
1
To see more videos from user @riaz._.paracha, please go to the Tikwm
homepage.