ڈاکٹر لاطینی زبان کا لفظ ہے اردو میں " استاد" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے لغت عام میں "طبیب" یا "معالج' کے طور پر استعمال ہوتا ہے
2026-06-29 06:32:14
22
hammadbutthammad63 :
smile our eyes dekho
2026-06-29 06:13:16
0
Waqar Ul Haq :
طبیب
2026-06-29 06:56:38
5
Asif Kashmiri :
طبیب — روایتی اور ادبی اردو میں معالج کے لیے۔
معالج — وہ شخص جو بیماری کا علاج کرے۔
حکیم — روایتی یونانی طب کا معالج۔
ڈاکٹر — عام بول چال اور سرکاری استعمال میں یہی لفظ سب سے زیادہ رائج ہے۔
اگر مراد MBBS ڈاکٹر ہو تو عام اور درست استعمال یہی ہے کہ ڈاکٹر کہا جائے، جبکہ خالص اردو متبادل معالج یا طبیب ہیں۔
2026-06-28 01:49:24
12
Akwrites :
حکیم قدیم اردو اور روایتی طریقہ علاج یونانی) میں
ڈاکٹر کو حکیم کہا جاتا ہے۔
طبیب: یہ سب سے مستند اور عام لفظ ہے، جو علاج کرنے والے ماہر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔معالج: یہ لفظ بھی بہت عام ہے، اس کا مطلب ہے "علاج کرنے والا"۔
2026-06-27 22:47:40
15
Ehsan ahmed Bhatti :
mhulajh
2026-06-27 15:02:07
16
Silent girl :
😁
2026-06-29 03:19:49
1
🔥🔥 ڈاکٹر وسیم 🔥🔥 :
2026-06-28 20:23:35
3
muzamil_mohal :
tabeeb🥰🥰
2026-06-29 05:27:09
1
Love 🥀 life :
Moalig🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-29 09:15:05
0
Muhammad Jamshid :
طبیب
2026-06-28 01:03:12
1
R.TS :
طبیب
2026-06-27 22:06:25
4
Mirza Khan :
2026-06-29 06:27:08
0
SAAD :
jony
2026-06-29 06:44:47
0
سردار عامر آصف :
طبیب
2026-06-29 06:45:37
0
Khan muhammad :
ڈاکٹر
2026-06-28 04:01:32
0
To see more videos from user @imran.aslam778, please go to the Tikwm
homepage.