@afifulikhwan49:

afifuL
afifuL
Open In TikTok:
Region: PL
Saturday 27 June 2026 14:56:50 GMT
8
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @afifulikhwan49, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لکھو اے کراماکاتبین!!۔۔۔۔ایک لڑکی ہے جس کے عمل سیاہ ہیں لیکن وہ پھر بھی نور کی طلبگار ہے ، جو
لکھو اے کراماکاتبین!!۔۔۔۔ایک لڑکی ہے جس کے عمل سیاہ ہیں لیکن وہ پھر بھی نور کی طلبگار ہے ، جو" اللّٰہ رب العزت " کی محبت چاہتی ہے... لکھو وہ گناہ بھی کرتی ہے پھر بھی وہ تڑپ کر رو کر یوں توبہ کرتی ہے کہ" اللّٰہ رب العالمین " کو مالیتی ہے۔ میں جتنی بار گناہوں کی طرف لوٹی تھی، " اللّٰہ رب العزت " کی رحمت اس سے کہیں زیادہ بار میرا انتظار کر رہی تھی۔ میں گناہ کرتی رہی... پھر توبہ کرتی رہی... پھر کمزور پڑتی رہی... پھر واپس آتی رہی... اور پھر ہر بار مجھ یہی ملا: بند دروازہ نہیں... کھلا ہوا دروازہ۔ ملامت نہیں... رحمت۔ رد نہیں... قبولیت کی امید۔ : یا اللّٰہ میں کامل نہیں ہوں۔ میری توبہ بھی کامل نہیں ہے۔ میرا اخلاص بھی کامل نہیں ہے۔میرا آج بھی کمزور ہے۔ آج بھی لڑکھڑا جاتی ہوں۔ آج بھی نفس سے ہار جاتی ہوں۔ مگر ایک چیز جو میں نے نہیں چھوڑی اور وہ ہے آپ کی رحمت سے امید ہے۔ کیونکہ میں جانتی ہوں اگر میرے گناہ بہت بڑا ہیں تو میرا رب اُن سے بھی بڑا ہے۔ اگر میری خطائیں بے شمار ہیں تو اُس کی رحمت بے حساب ہے۔ //-🕊✨🤍🌷💌-\\ .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. #CapCut #foryouツ #fyp #allah❤️ #explorepage

About