@naeemrehmanengr: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے اہم ملاقات۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو۔ کشمیر پاکستان کا ہے اور پاکستان کشمیر کا۔ آزاد کشمیر کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ جماعتِ اسلامی اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔ حکومت بھی آگے قدم بڑھائے۔