@vforviral7: آج کے فارم 47 کے حکمران امریکہ کی غلامی میں اس قدر آگے بڑھ چکے ہیں کہ انہیں اس کی حقیقت کا بھی ادراک نہیں۔ مگر میرے قائد عمران خان نے بہت پہلے ہی قوم کو خبردار کر دیا تھا کہ امریکہ صرف اپنے مفادات کے لیے تعلقات رکھتا ہے۔ جب تک اس کا کام نکلتا ہے ساتھ دیتا ہے، لیکن جیسے ہی اس کے مفادات پورے ہو جائیں، وہ نہ کسی کا وفادار رہتا ہے اور نہ ہی کسی کا ساتھ دیتا ہے۔ اسی لیے ایک خوددار قوم اور خودمختار خارجہ پالیسی ہی کسی ملک کی اصل طاقت ہوتی ہے۔ #vforviral #imran #pti #imrankhan