✍🏻 محبت کی اصل خوبصورتی چہرے میں نہیں 🥀
🥰 مشکل وقت میں ساتھ نبھانے کی ہوتی ہے 💔
2026-06-28 01:56:49
6
Bilal G moktadir Ali jabbar :
I have been married for only 40 years. I have to say this my wife is my life.. she is my rock . I only have ❤️for ❤️
2026-06-28 15:04:30
4
shagull S ❤️ S :
S 😭 S 😭 S
2026-06-28 05:55:28
2
Tuta huwa larka 🤌💔😥 :
hayeee oyeeee so beautiful 💕🥰
2026-06-28 10:39:01
1
Alizbat Khalid :
👍
2026-06-28 06:40:05
4
NADEEM BRAND 🥀🌹🌹🌹🌹🌹🌹 :
2026-08-30 00:48:15
0
طاہر خوشاب آلہ ✌️ :
کاش مجھے بھی ایسا ہم سفر مل جاے دعا کرنا کمنٹ پڑھنے والوں ❤️
2026-06-28 10:21:12
1
NASIR RAO :
محبت اکثر سوچ کر نہیں ہوتی، بس ہو جاتی ہے۔ اور عجیب بات یہ ہے کہ کبھی وہیں ہو جاتی ہے جہاں ٹھہراؤ ممکن نہیں ہوتا۔ ہم دل سے جڑ جاتے ہیں، امیدیں بنا لیتے ہیں، مگر حقیقت آہستہ آہستہ بتاتی ہے کہ یہ راستہ ہمارے لیے نہیں تھا۔ پھر بھی دل ماننے میں وقت لیتا ہے۔ شاید یہی محبت کا مشکل پہلو ہے۔ یہ صحیح اور غلط نہیں دیکھتی، بس محسوس کرتی ہے۔ اور انسان بعد میں سیکھتا ہے کہ ہر چاہت انجام تک نہیں پہنچتی۔
2026-06-29 13:15:37
0
Jannat😍 :
right☺️😊
2026-06-28 03:26:01
1
🦋•ᖇєнαη_кнαη•ᥫ᭡ :
ᥫ᭡خوبصورتی ضائع ہو جاتی ہے۔۔
جب واسطہ نصیب کی سختیوں سے پڑتا ہے۔۔🥺🥺