@hashmi_writes60: #repost ہم نے پردیس کی دھرتی پر صرف وقت نہیں گزارا، بلکہ ہر دن ایک نئی آزمائش کا سامنا کیا۔ اپنوں کی یاد، تنہائی کی راتیں، اور رزق کی تلاش میں بے شمار مشکل راستے طے کیے۔ مگر ہمت کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ آج اگر چہرے پر مسکراہٹ ہے تو اس کے پیچھے برسوں کی محنت، قربانیاں اور صبر چھپا ہوا ہے۔ "پردیس کا سورج گواہی دے گا، مشکلیں تھیں مگر ہم نے کاٹ کر دکھایا پردیس۔" #lifequotes #readmycaption😉 #foryoupage #reality

ʜᴀꜱʜᴍɪ ✍🏻
ʜᴀꜱʜᴍɪ ✍🏻
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 27 June 2026 15:16:23 GMT
28232
2096
0
276

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hashmi_writes60, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About