@redlinenaeemofficial: 🔴 امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر کے پی ہاؤس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے اہم گفتگو کر رہے ہیں۔ #JamaatIslami #lasthopeofpakistan #support_me #growmyaccount #unfreezemyacount @Hafiz Naeem ur Rehman