:بیٹا زندگی میں کبھی باپ کی کمی محسوس ہو تو مجھے یاد کر لینا
2026-07-01 07:16:49
11
Kashif.mahmood :
کوئ بندہ غلط کمنٹ مت کرے یہ میری معشوق کا بیٹا ہے
2026-07-01 01:45:19
29
madical life 💯 :
abi tak kia hi nai
2026-06-30 19:57:41
14
❤️S@HIR 💕💕 :
mjy to dono ma maza ata hy
2026-06-27 18:56:32
56
Ajwa Ajwa :
sab kuj 😁
2026-07-01 08:37:54
7
🫠اظہارِ خیال🤔 :
اس طرح کی بات پہلے گھر سے پوچھ لیا کر
2026-07-01 06:33:23
12
Malik Shoukat Awan :
محترم خواتین و حضرات سوشل میڈیا پہ ہم سب اجنبی ہیں یہاں کوئی کسی کو ذاتی طور پر نہیں جانتا ۔۔۔
یہاں ہمارے الفاظ ہی ہماری پہچان ہیں تو لہٰذا کوششں کریں سوشل میڈیا پہ ہم ایک دوسرے کے لیے مثبت چیزیں پیش کریں اور آپس میں پیار بانٹیں نہ کہ کوئی نفرت انگیز مواد یہاں ڈالیں ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین.
2026-07-01 01:21:06
8
user93939 :
@ShahzadFX: بھائی وہ الفاظ لکھیں جن کا قیامت والے دن بوجھ اٹھا سکو شکریہ
2026-07-01 08:18:02
7
Mahar usman :
afsoos Allah pak sbko hadiyat dy 🤲🥺😔
2026-07-01 04:02:15
17
Roleplay krti hu :
start ma donu muskil ha per jab adat hu jay TU phr Kuch nh hoga
2026-06-30 19:40:44
19
کوجا فوجی 😜 :
بھائی میں بہت غریب ہوں لعنتوں کے سوا کچھ نہیں دے سکتا 🙏😅
جس نے بھی لعنت بھیجنی ہے وہ میرا کمنٹ لائک کر دے اور میرے ساتھ شامل ہو جائے🤪🤣
2026-07-01 18:20:50
8
ShahzadFX :
بھائی وہ الفاظ لکھیں جن کا قیامت والے دن بوجھ اٹھا سکو شکریہ
2026-06-28 08:38:19
145
beautyqueenspakistani :
Dono
2026-06-29 04:57:38
24
Muhammad Adeel :
📿:ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتl ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-30 05:07:24
28
👑FATIMA QUEEN👑 :
Ezy Hai dono
2026-06-27 16:13:20
57
Husna Malik :
kch bi ni
2026-06-29 19:38:02
17
💫 تلہ گنگ کا فوجی🫀 :
me to comet phnre aya tha😅
2026-06-30 19:03:15
7
To see more videos from user @salman_17x7, please go to the Tikwm
homepage.