@traffic.police.hafizabad: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر حافظ آباد، بابر حسین نے کم عمر ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین کی اہمیت اور جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ کے حصول کے طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس کی جانب سے کم عمر بچوں پر زور دیا گیا کہ وہ قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں اور باقاعدہ پرمٹ حاصل کر کے ہی سڑک پر گاڑی یا موٹر سائیکل چلائیں۔ ٹریفک قوانین کا احترام ہی محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔ #Hafizabad #TrafficPolice #TrafficRules #JuvenileDrivingPermit #RoadSafety