@houseofmadihae: عمر کے ایک خاص حصے میں انسان کو محبت کی ضرورت نہیں رہتی اسے سکون کی ضرورت ہوتی ہے ایک ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو اس کے دل کو روزانہ ایک نئی جنگ میں نہ دھکیلے کوئی ایسا جو اسے بات کرنے سے پہلے ہزار بار سوچنے پر مجبور نہ کرے اسے امان کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ حقیقی تھکن جسم کی تھکن نہیں ہوتی حقیقی تھکن یہ ہے کہ آپ کا دماغ پوری رات جاگتا رہے اور ایک ہی وقت میں ہر چیز کے بارے میں سوچتا رہے لوگوں کے بارے میں دھوکوں کے بارے میں خوف کے بارے میں مستقبل کے بارے میں اور خود اپنے بارے میں .#creatorsearchingsights#fypシ゚ #madihae