افسوس جنکے پیروں میں رکھتا ہوں اپنا دل
رکھتے ہیں میرے دل پہ وہی پیر دیکھئے
اور اس نے کہا ہے ساتھ نبھائے گا وہ میرا
امید تو نہیں ہے ۔۔۔۔مگر خیر دیکھیے .....
2026-06-28 05:49:39
2
🌷 :
ہر شخص تو ایک جیسا ہوتا نہیں
تم اس کو بھی اک بار آزما کر دیکھ لو
امید ہی پر تو قائم ہے اب یہ دنیا
بھروسہ کرنا بارہا تم مجھ سے سیکھ لو
2026-06-28 05:49:20
2
Sufyan :
♥️♥️♥️
2026-06-27 20:27:30
1
ذیشان رایٹس❤️🩹 :
🥺🥺🥺
2026-06-28 00:32:09
1
qasim Ali 👌🏽 :
nice
2026-06-28 19:12:09
0
To see more videos from user @moon.lillyy, please go to the Tikwm
homepage.