@dollypardon1211: #creatorsearchinsights مجھے معلوم تھا وہ میرا نہیں ہو سکتا۔ مگر دیکھو،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے۔💔 #WhatToWatch #keepsupporting #foryou #viral
جب ترا ساتھ میسر تھا سرِ راہِ سفر
میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ تھکن کیا شے ہے
رونے والوں کو مگر علم کہاں ہے اس کا
مسکرانا کسے کہتے ہیں یہ فن کیا شے ہے
🩶🌻
2026-06-27 16:29:39
1
❤️ خوش بخت ❤️ :
🌸
2026-06-28 02:43:51
0
eliezarparas1 :
best song ever green
2026-06-27 22:17:03
0
خاک سار :
بستی سے تھوڑی دور چٹانوں کے درمیاں
ٹھہرا ہوا ہے خانہ بدوشوں کا کارواں
ان کی کہیں زمین نہ ان کا کہیں مکاں
پھرتے ہیں یوں ہی شام و سحر زیر آسماں
2026-06-27 16:29:04
1
Mohammad Ali :
😔😔😔
2026-06-27 19:05:35
0
🌷s s ❣️ zakhmi 💔 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 06:59:27
0
younaisbrohiyouna :
💞💞💞
2026-06-27 16:26:05
1
خاک سار :
🌹🌹🤲🥀
2026-06-27 16:29:43
1
To see more videos from user @dollypardon1211, please go to the Tikwm
homepage.