@deeplines0yar: وہ رویوں سے جیتے جاتے ہیں۔ جو دل سے کمائے جائیں، وہی ساتھ نبھاتے ہیں۔ خلوص کی قیمت ہوتی ہے، الفاظ کی نہیں۔ ہر رشتہ محبت مانگتا ہے۔ جو سنبھالا نہ جائے، وہ بکھر جاتا ہے اور جو کمایا نہ جائے، وہ چھن جاتا ہے #foryou #lovestory #status #deeplines #bestclip