@lost.trust.tales: وہ اکثر کہتا تھا کہ اب تک ایسا کوئی غم وجود میں نہیں آیا ہے کہ جو مجھے گِرا سکے۔ ایسا کوئی درد نہیں ہے جو میرے چہرے سے مسکراہٹ چھین لے، کیوں کہ میں جانتا ہوں جس دن میری برداشت سے باہر کا کوئی دُکھ مجھ سے ٹکرایا میرے اندر کی ساری کمزوریاں واضح ہونے لگ جائیں گی۔ اب اُس کے ہاتھ میں سگریٹ دیکھتا ہوں تو اُس کا دُکھ جاننے کی چاہ ہوتی ہے کہ ایسا کیا ہے جس نے اُس شخص کو اندر سے دیمک زدہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اُس کے ہاتھ میں سگریٹ تھما دی ہے اور نہ جانے کیوں اُس کی آنکھوں نے اُس کے لفظوں کے ساتھ تضاد کرنا شروع کر دیا ہے ___ 🥀😔 #fyp #fypシ゚ #losttrusttales #chailovers #tealover
کوٸ شخص جان سے پیارا ہو اور اچانک دور ہوجاۓ
پھر دل کو یقیں دلانے میں کچھ دیر تو لگتی ہے
یادوں کو بھلانے میں دل کو سمجھانے میں
آنکھوں کو سلانے میں کچھ دیر تو لگتی ہے
کسی شخص کو بھلا دینا اتنا آسان نہیں ہوتا
اس درد کے آنسو کو چھپانے میں کچھ دیر تو لگتی ہے
2026-06-27 17:02:19
1
To see more videos from user @lost.trust.tales, please go to the Tikwm
homepage.