@solitudeseekerr2: کچھ خسارے ایسے تھے جہنوں نے میرا عکس تک چھین لیا۔

￴ ￴ ￴
￴ ￴ ￴
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 17:02:56 GMT
410591
31669
185
2321

Music

Download

Comments

brokeangle45
🔥*⃝➤Bʀᴏᴋᴇɴ Angelᥫ᭡❤️‍🩹🥀 :
بے بسی کی انتہا یہ ہے کہ ہم کسی کو زبردستی اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے😔
2026-07-01 15:24:38
37
rajputzada176
ا :
aj mara birthday ha 🫠❤️‍🩹
2026-06-29 20:17:10
25
bushrasoomro0
Bushra Soomro :
selection of songs.. 💙
2026-06-30 22:17:26
12
farooqahmad8767
Farooq Äȟmäđ :
اگر آپ نے کسی غلط جگہ وفا کی قیمت چکائی ہے۔ تو اسے خسارہ نہ سمجھیں۔ یہ دراصل وہ فیس تھی جو آپ نے دنیا کی اصلیت پہچانے کے لیے ادا کی
2026-06-29 18:37:09
24
aqibshah326
𝒜 𝒮 💸 :
🔥⚜️: …چاند کو دیکھ کر بس اتنا سیکھا… خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے💫🫀
2026-07-01 12:41:26
21
superior3508
superior :
ہاں کسی خسارے نے میری ذات کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر دیا
2026-06-29 18:18:27
45
dreamid__official
ᥫ᭡፝֟፝ ادھوری کہانی :
Friend banega koi loyal ho🥺
2026-06-30 04:18:41
11
mmrr9598
🖤🖤🖤🖤 :
کچھ خسارے ایسے تھے جہنوں نے میرا عکس تک چھین لیا۔
2026-06-28 03:15:41
48
chikoooo01
UzaiR. :
ary 🥺
2026-06-28 09:32:10
10
icchaasandhu2000
icchaasandhu2000 :
کمبخت جنہیں نبھانی اتی ہے انھیں کہا ملتی ہے محبت 💔
2026-06-29 20:59:17
17
i___khan1
🍁Ꭵ__ᛕᗩƳ 🦂 :
تم آج بھی میرے دل میں ہو لیکن ایک زخم کی طرح جو صرف مجھے تکلیف دیتا ہے
2026-07-01 15:03:38
7
malikaftab103
👑 جہلم آلہ 👑 :
🥀❤️‍🩹:کچھ دکھوں کا مداوا نہیں کچھ نقصان زندگی بھر کے ہوتے ہیں🤍
2026-07-01 19:40:17
9
cheeeta01
𝑲𝒉𝒂𝒏 🚩 :
hyee🥺
2026-06-29 19:49:10
8
myaseen_official
Muhammad Yaseen Shaikh :
بے خوابی اور دل کا بوجھ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ کبھی کبھی خاموشی سے یہ تسلیم کر لینا کہ "ہاں، میں دکھی ہوں"، شفا کا پہلا زینہ ہوتا ہے۔ آج کی رات خود پر تھوڑا رحم کھائیں، اگر نیند نہیں آ رہی تو اسے زبردستی لانے کی کوشش نہ کریں، بس اپنی یادوں کو کہیں کہ وہ تھوڑی دیر کے لیے خاموش ہو جائیں۔۔۔!!!😔
2026-06-29 23:36:43
8
jutti786_0
𝄟✮͢🦋⃟≛⃝𝗝𝘂𝘁𝘁𝗶✮⃝♥️⎯⎯꯭̽𝆺 :
کچھ خسارے اسےتھےجنہوں نےمیراعکس تک چھین لیا🥺💔
2026-07-01 23:50:14
7
user482542075
"Brown girl" :
@lishu97
2026-06-30 07:33:23
6
yourstom80
خان🪐 :
جس جگہ پر آ پ کا ہونا نہ ہونے کے برابر ہو جائے وہاں پر آ پ کا نہ ہونا ہی بہتر ہے 🥀
2026-07-02 07:55:08
9
safibajwa78
BaJwa -─━━━━━⊱✿⊰❤🔥 :
مُدتوں بعد جب اُسکو دوبارہ دیکھا تو سمجھا کیوں پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے🖤😳
2026-06-30 22:27:18
8
ibii20
IBRAHIM 🩶 :
کوئی نہیں دیکھتا کہ آپ کسی کے لیے کتنا کرتے ہو وہ صرف یہ دکھتا ہے جو آپ نہیں کرتے 🖤😞
2026-06-30 01:14:16
8
faroozkhan579
@FK :
caption please
2026-06-28 14:52:45
8
To see more videos from user @solitudeseekerr2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About