@danishdiaries0: کراچی میں رینجرز تنصیب پر دہشتگردوں کا حملہ حملہ دہشتگردوں کی جانب سے 27 جون کو شب 8 بج کر 10 منٹ پر کیا گیا پہلے دہشتگردوں کی جانب سے ایک دھماکا کیا گیا حملہ رینجرز کی ٹرانسپورٹ تنصیبات پر کیا گیا جو کہ سیکٹر ہیڈکوارٹرز بھٹائی رینجرز کی حدود میں آتا ہے دھماکے کے بعد 3 سے 4 دہشتگرد احاطے میں داخل ہوئے احاطے کے اندر رینجرز اہلکاروں اور دہشتگروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے 5 دہشتگردوں کا جہنم واصل کیا جاچکا ہے اب تک کسی رینجرز اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں رینجرز کا انسداد دہشتگردی ونگ موقع پر موجود ہے#blast #universtyroad #viralvideo #rangers #karachi

@Danish diaries
@Danish diaries
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 17:02:56 GMT
202
24
2
2

Music

Download

Comments

hubdar.ali137
Hubdar Ali💥💯💯 :
💞💞💞
2026-06-27 17:20:45
0
hmking8559
HM king :
💓💓💓
2026-06-27 18:02:10
0
To see more videos from user @danishdiaries0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About