@dhsydudygs: دِیکھائی دینے لگا ہے وہ شخص چاروں طرف اُســــے کہو یوں نا یاد آیا کرے مجھـے ہر راستے، ہر ہجوم، ہر چہرے میں وہی نظر آتا ہے۔ محبت جب دل میں حد سے بڑھ جائے تو انسان حقیقت سے زیادہ یادوں میں جینے لگتا ہے۔ کبھی کسی کی آواز میں اُس کی جھلک محسوس ہوتی ہے، کبھی کسی خوشبو میں اُس کا احساس۔ انسان چاہے لاکھ خود کو مصروف رکھے، مگر دل اپنی ضد نہیں چھوڑتا۔ کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ پھر اُن کی یاد صرف یاد نہیں رہتی، عادت بن جاتی ہے۔ اور عادتیں بھلانا آسان نہیں ہوتیں۔