@mirharajput1314: کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جو بظاہر بہت ہنستے ہیں، بہت خوش رہتے ہیں دوسرے لوگ ان کو دیکھ دیکھ کے سوچتے ہیں یا اللہ کاش میری بھی زندگی ایسی ہوتی ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا اس انسان کے اندر کتنی جنگیں چل رہی ہوتی ہیں، کتنی آزمائشیں ہوتی ہیں جن کا بوجھ اس کو رات کو سونے نہیں دیتا، کتنے دکھ ہیں جو اس نے کسی سے نہیں کہے، کتنی حقیقتیں ایسی ہیں جن کو جان لینے کے بعد وہ ٹوٹ گیا ہے، کتنے ہی رشتے ایسے ہیں جن کا اصلی چہرہ دیکھنے کے بعد وہ چھوٹ گئے ہیں، زندگی ہر ایک کے لیے بے رحم ہوتی ہے، آزمائشیں ہوتی ہیں، نعمتیں بھی ہوتی ہیں، لیکن کسی بھی شخص کو پرفیکٹ زندگی نہیں ملتی، لیکن کچھ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو پرفیکٹ دکھاتے ہیں اور لوگ ان سے حسد کرتے ہیں، ان پر رشک کرتے ہیں، ان کے جیسا بننا چاہتے ہیں، لیکن ان کے اندر کی توڑ پھوڑ، روح کے زخموں سے کوئی واقف نہیں ہوتا، اسی لیے کہتے ہیں کہ کسی کی بھی ظاہری حالت سے نتیجہ اخذ نہ کرو اگر لوگوں کا دکھ ان کے دل کی بجائے ان کے ماتھے پر لکھا ہوتا تو تم جن سے حسد کرتے ہو ان پر ترس کھاتے۔۔۔ 🫠❤️🩹#sadpoetry #mariarajput #deeplines
شاہوں کی طرح تھے نہ امیروں کی طرح تھے۔
ہم شہر محبت میں ؛؛؛؛ فقیروں کی طرح تھے۔
حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں۔
جو میری ہتھیلی میں ؛؛ لکیروں کی طرح تھے.....☹
2026-08-03 14:59:10
1
Gule Rana :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب
2026-07-29 14:09:49
8
𓆩م𓆪 :
Oh Reality😢
2026-07-13 06:03:27
9
Yousaf :
خاندان کا سب سے زیادہ باشعور انسان اکثر تنہا، خاموش اور سب سے الگ رہ جاتا ہے۔ 🩷🌸
2026-07-22 14:02:37
10
🌸گوشۂ نشین🥀 :
caption plzzzz😭
2026-07-15 11:01:33
6
🇵🇰ЅℋᎯᏦℰℰℒ🇴🇲 :
The downside of being strong is that no one knows how much pain you are in.💔💔
2026-07-18 06:33:02
3
چوہدری علی حمزہ تارڑ✨😈 :
مضبوط ہونے کا خسارہ یہ ہے کہ
کوئی نہیں جانتا اپ کتنی تکلیف میں ہے
2026-07-12 15:26:58
9
Mahar Sahab ♈👑🦁 :
life is so harsh😳
2026-07-14 05:00:33
4
Atta Fareed :
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور اپنے نفس پہ قابو پانے کی طاقت عطا فرمائے 🥺
2026-07-12 22:04:02
5
*";, S H A N I ,;"* :
captain please
2026-07-02 22:34:38
3
𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧𝐢 𝐁𝐨𝐲 🚩 :
aga ro Raha tha 😭
2026-07-14 18:50:06
3
S Korejo abro :
haqeqat
2026-06-28 18:34:57
6
𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐍𝐀𝐓𝐓 :
تکلیف یہ نہیں کہ وہ ملی نہیں
تکلیف یہ ھے کہ دھوکے سے چھوڑ گئی
2026-07-12 02:57:53
6
__Hayzel__ :
bilkul
2026-07-05 03:13:32
4
SyeD 🫀 ذادہ :
100% agree
2026-07-15 04:26:09
2
zidiquee :
right 👍
2026-07-22 05:10:35
1
Sarim...X. :
🥺😭😭😭hayee
2026-07-13 21:27:50
2
(⚘MR"ŘÉHÅŇ♥️) :
Hayeeee✋🏼💔
2026-07-14 10:33:38
2
Оƴɛͥ ʝɑͣɳͫʋ :
مضبوط ہونے کا خسارہ یہ ہے کہ
کوئی نہیں جانتا اپ کتنی تکلیف میں ہے
2026-08-04 11:49:17
2
کنیز اہل بیت ہوں🌸🫀💐 :
Bilkul🥀🥹
2026-07-04 05:40:58
4
●⃝🅚ashii➤🅓ullo☠ꪜ :
دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر
اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے💔
2026-08-04 02:58:21
0
(⚘MR"ŘÉHÅŇ♥️) :
😇Right
2026-07-14 06:52:44
1
To see more videos from user @mirharajput1314, please go to the Tikwm
homepage.