@"💔": "اسٹیئرنگ پر ہاتھ نہیں، پوری ذمہ داری سنبھالی ہوئی ہے۔ سلام ہے ایسے مسافروں کے ہمسفر کو جو راتوں کو جاگ کر ہم سب کا سفر آسان بناتے ہیں ❤️👑"
*_"سڑکوں کے راجہ، راتوں کے شہزادے
تمہارے دم سے چلتی ہیں یہ شاہراہیں ساری"_*
استاد کیا شان ہے، ٹرک بھی دولہا لگ رہا ہے 💯
"بھائی کی سواری دیکھ کر لگتا ہے منزل سے زیادہ سفر حسین ہے۔ اللہ پاک ہر موڑ پر حفاظت کرے، آمین۔❣️"